بڈنگ کا استعمال شروع کریں

چند مراحل میں، آپ اشتہار کی درخواستوں کو پُر کرنے کی خاطر دیگر اشتہاراتی وسائل کے ساتھ کام کرنے کے لیے بڈنگ سیٹ اپ کر سکتے ہیں۔ شروع کرنے کا طریقہ پیش خدمت ہے:

1

سائن اپ کریں

اس Google اکاؤنٹ کے ساتھ سائن اپ کریں جسے آپ اپنے موجودہ Google اشتہارات اور AdSense اکاؤنٹس کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس پہلے سے ہی یہ اکاؤنٹس نہیں ہیں تو ہم انہیں تخلیق کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

شروع کریں
photo
2

اپنی ایپ کی تفصیلات شامل کریں

چاہے آپ کی ایپ App اسٹور پر شائع ہوئی ہو یا ابھی بھی ٹیسٹنگ میں ہو، آپ کو ایپ کی تیاری کا عمل شروع کرنے کے لیے اپنا موبائل پلیٹ فارم اور ایپ کا نام شامل کرنا ہوگا۔ تمام نئی ایپس کو مکمل طور پر اشتہارات پیش کرنے سے پہلے ایپ کی تیاری کے جائزے سے گزرنا ہوگا۔

ایپ کی تفصیلات شامل کریں
photo
3

ثالثی گروپ تخلیق کریں

ثالثی گروپس ہدف بندی کی ترتیبات کے مجموعے ہیں جن کی آپ وضاحت کرتے ہیں۔ آپ ہر یونٹ کے لیے انفرادی طور پر ثالثی کے اختیارات ترتیب دینے کے بجائے اپنے اشتہار کے یونٹس اور اشتہار کے وسائل کو اپنے مطلوبہ گروپس میں شامل کر سکتے ہیں۔

ثالثی گروپس تخلیق کریں
photo
4

اشتہار کے وسیلے کی پارٹنرشپس کو ترتیب دیں

اشتہار کے وسائل کے ساتھ پارٹنرشپ کے معاہدوں پر دستخط کر کے بڈنگ کا استعمال شروع کریں۔ کچھ پارٹنرشپس کو براہ راست AdMob میں ترتیب دیا جا سکتا ہے، جبکہ دیگر اتنی ہی آسان ہو سکتی ہیں جتنا کہ اشتہار کے وسائل کے ہوم صفحہ پر اکاؤنٹ بنانا۔

اشتہار کا وسیلہ منتخب کریں
photo
5

بڈنگ کا استعمال کرنا شروع کریں

ثالثی گروپ بنانے کے بعد، آپ اپنے اشتہار کی درخواستوں پر بولی لگانے کے لیے اشتہار کے وسائل کو منتخب کر سکتے ہیں۔ کسی بھی ضروری SDK اور اشتہار یونٹ کی میپنگ کے بعد بڈنگ دیگر اشتہاراتی وسائل کے ساتھ کام کرے گی، جیسے واٹر فال ثالثی۔

بڈنگ کو فعال کریں
photo

AdMob کے ساتھ شروع کریں

AdMob آپ کی موبائل ایپ سے ہر نقش کی قدر کو زیادہ سے زیادہ کر کے، سبھی ایک ایپ پر مرکوز موبائل اشتہاراتی پلیٹ فارم میں آپ کی مدد کرتی ہے۔ شروع کرنے کیلئے تیار ہیں؟

AdMob کیلئے سائن اپ کریں
AdMob کے ساتھ شروع کریں